زکریا 11:3 UGV

3 سنو، چرواہے رو رہے ہیں، کیونکہ اُن کی شاندار چراگاہیں برباد ہو گئی ہیں۔ سنو، جوان شیرببر دہاڑ رہے ہیں، کیونکہ وادیٔ یردن کا گنجان جنگل ختم ہو گیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب زکریا 11

سیاق و سباق میں زکریا 11:3 لنک