زکریا 12:1 UGV

1 ذیل میں رب کا اسرائیل کے لئے کلام ہے۔ رب جس نے آسمان کو خیمے کی طرح تان کر زمین کی بنیادیں رکھیں اور انسان کے اندر اُس کی روح کو تشکیل دیا وہ فرماتا ہے،

پڑھیں مکمل باب زکریا 12

سیاق و سباق میں زکریا 12:1 لنک