زکریا 13:2 UGV

2 رب الافواج فرماتا ہے، ”اُس دن مَیں تمام بُتوں کو ملک میں سے مٹا دوں گا۔ اُن کا نام و نشان تک نہیں رہے گا، اور وہ کسی کو یاد نہیں رہیں گے۔نبیوں اور ناپاکی کی روح کو بھی مَیں ملک سے دُور کروں گا۔

پڑھیں مکمل باب زکریا 13

سیاق و سباق میں زکریا 13:2 لنک