زکریا 14:15 UGV

15 نہ صرف انسان مہلک بیماری کی زد میں آئے گا بلکہ جانور بھی۔ گھوڑے، خچر، اونٹ، گدھے اور باقی جتنے جانور اُن لشکرگاہوں میں ہوں گے اُن سب پر یہی آفت آئے گی۔

پڑھیں مکمل باب زکریا 14

سیاق و سباق میں زکریا 14:15 لنک