زکریا 14:18 UGV

18 اگر مصری قوم یروشلم نہ آئے اور حصہ نہ لے تو وہ بارش سے محروم رہے گی۔ یوں رب اُن قوموں کو سزا دے گا جو جھونپڑیوں کی عید منانے کے لئے یروشلم نہیں آئیں گی۔

پڑھیں مکمل باب زکریا 14

سیاق و سباق میں زکریا 14:18 لنک