زکریا 2:11 UGV

11 اُس دن بہت سی اقوام میرے ساتھ پیوست ہو کر میری قوم کا حصہ بن جائیں گی۔ مَیں خود تیرے درمیان سکونت کروں گا۔“تب تُو جان لے گی کہ رب الافواج نے مجھے تیرے پاس بھیجا ہے۔

پڑھیں مکمل باب زکریا 2

سیاق و سباق میں زکریا 2:11 لنک