زکریا 4:7 UGV

7 کیا راستے میں بڑا پہاڑ حائل ہے؟ زرُبابل کے سامنے وہ ہموار میدان بن جائے گا۔ اور جب زرُبابل رب کے گھر کا آخری پتھر لگائے گا تو حاضرین پکار اُٹھیں گے، ’مبارک ہو! مبارک ہو‘!“

پڑھیں مکمل باب زکریا 4

سیاق و سباق میں زکریا 4:7 لنک