زکریا 6:13 UGV

13 ہاں، وہی رب کا گھر بنائے گا اور شان و شوکت کے ساتھ تخت پر بیٹھ کر حکومت کرے گا۔ وہ امام کی حیثیت سے بھی تخت پر بیٹھے گا، اور دونوں عُہدوں میں اتفاق اور سلامتی ہو گی۔‘

پڑھیں مکمل باب زکریا 6

سیاق و سباق میں زکریا 6:13 لنک