زکریا 7:11 UGV

11 جب تمہارے باپ دادا نے یہ کچھ سنا تو وہ اِس پر دھیان دینے کے لئے تیار نہیں تھے بلکہ اکڑ گئے۔ اُنہوں نے اپنا منہ دوسری طرف پھیر کر اپنے کانوں کو بند کئے رکھا۔

پڑھیں مکمل باب زکریا 7

سیاق و سباق میں زکریا 7:11 لنک