زکریا 7:5 UGV

5 ”ملک کے تمام باشندوں اور اماموں سے کہہ، ’بےشک تم 70 سال سے پانچویں اور ساتویں مہینے میں روزہ رکھ کر ماتم کرتے آئے ہو۔ لیکن کیا تم نے یہ دستور واقعی میری خاطر ادا کیا؟ ہرگز نہیں!

پڑھیں مکمل باب زکریا 7

سیاق و سباق میں زکریا 7:5 لنک