زکریا 7:7 UGV

7 یہ وہی بات ہے جو مَیں نے ماضی میں بھی نبیوں کی معرفت تمہیں بتائی، اُس وقت جب یروشلم میں آبادی اور سکون تھا، جب گرد و نواح کے شہر دشتِ نجب اور مغرب کے نشیبی پہاڑی علاقے تک آباد تھے‘۔“

پڑھیں مکمل باب زکریا 7

سیاق و سباق میں زکریا 7:7 لنک