زکریا 8:15 UGV

15 لیکن اب مَیں یروشلم اور یہوداہ کو برکت دینا چاہتا ہوں۔ اِس میں میرا ارادہ اُتنا ہی پکا ہے جتنا پہلے تمہیں نقصان پہنچانے میں پکا تھا۔ چنانچہ ڈرو مت!

پڑھیں مکمل باب زکریا 8

سیاق و سباق میں زکریا 8:15 لنک