زکریا 8:21 UGV

21 ایک شہر کے باشندے دوسرے شہر میں جا کر کہیں گے، ’آؤ، ہم یروشلم جا کر رب سے التماس کریں، رب الافواج کی مرضی دریافت کریں۔ ہم بھی جائیں گے۔‘

پڑھیں مکمل باب زکریا 8

سیاق و سباق میں زکریا 8:21 لنک