زکریا 8:6 UGV

6 رب الافواج فرماتا ہے، ’شاید یہ اُس وقت بچے ہوئے اسرائیلیوں کو ناممکن لگے۔ لیکن کیا ایسا کام میرے لئے جو رب الافواج ہوں ناممکن ہے؟ ہرگز نہیں!‘

پڑھیں مکمل باب زکریا 8

سیاق و سباق میں زکریا 8:6 لنک