زکریا 9:12 UGV

12 اے پُراُمید قیدیو، قلعے کے پاس واپس آؤ! کیونکہ آج ہی مَیں اعلان کرتا ہوں کہ تمہاری ہر تکلیف کے عوض مَیں تمہیں دو برکتیں بخش دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب زکریا 9

سیاق و سباق میں زکریا 9:12 لنک