صفنیا 2:11 UGV

11 جب رب ملک کے تمام دیوتاؤں کو تباہ کرے گا تو اُن کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔ تمام ساحلی علاقوں کی اقوام اُس کے سامنے جھک جائیں گی، ہر ایک اپنے اپنے مقام پر اُسے سجدہ کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب صفنیا 2

سیاق و سباق میں صفنیا 2:11 لنک