صفنیا 2:4 UGV

4 غزہ کو چھوڑ دیا جائے گا، اسقلون ویران و سنسان ہو جائے گا۔ دوپہر کے وقت ہی اشدود کے باشندوں کو نکالا جائے گا، عقرون کو جڑ سے اُکھاڑا جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب صفنیا 2

سیاق و سباق میں صفنیا 2:4 لنک