صفنیا 3:15 UGV

15 کیونکہ رب نے تیری سزا مٹا کر تیرے دشمن کو بھگا دیا ہے۔ رب جو اسرائیل کا بادشاہ ہے تیرے درمیان ہی ہے۔ آئندہ تجھے کسی نقصان سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب صفنیا 3

سیاق و سباق میں صفنیا 3:15 لنک