صفنیا 3:20 UGV

20 اُس وقت مَیں تمہیں جمع کر کے وطن میں واپس لاؤں گا۔ مَیں تمہارے دیکھتے دیکھتے تمہیں بحال کروں گا اور دنیا کی تمام اقوام میں تمہاری تعریف اور احترام کراؤں گا۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔

پڑھیں مکمل باب صفنیا 3

سیاق و سباق میں صفنیا 3:20 لنک