عاموس 2:7 UGV

7 وہ غریبوں کے سر کو زمین پر کچل دیتے، مصیبت زدوں کو انصاف ملنے سے روکتے ہیں۔ باپ اور بیٹا دونوں ایک ہی کسبی کے پاس جا کر میرے نام کی بےحرمتی کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب عاموس 2

سیاق و سباق میں عاموس 2:7 لنک