عاموس 3:14 UGV

14 جس دن مَیں اسرائیل کو اُس کے گناہوں کی سزا دوں گا اُس دن مَیں بیت ایل کی قربان گاہوں کو مسمار کروں گا۔ تب قربان گاہ کے کونوں پر لگے سینگ ٹوٹ کر زمین پر گر جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب عاموس 3

سیاق و سباق میں عاموس 3:14 لنک