عاموس 4:1 UGV

1 اے کوہِ سامریہ کی موٹی تازی گائیو، سنو میری بات! تم غریبوں پر ظلم کرتی اور ضرورت مندوں کو کچل دیتی، تم اپنے شوہروں کو کہتی ہو، ”جا کر مَے لے آؤ، ہم اَور پینا چاہتی ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب عاموس 4

سیاق و سباق میں عاموس 4:1 لنک