عاموس 7:5 UGV

5 تب مَیں چلّا اُٹھا، ”اے رب قادرِ مطلق، مہربانی کر کے اِس سے باز آ، ورنہ یعقوب کس طرح قائم رہے گا؟ وہ پہلے سے اِتنی چھوٹی قوم ہے۔“

پڑھیں مکمل باب عاموس 7

سیاق و سباق میں عاموس 7:5 لنک