عبدیا 1:10 UGV

10 تُو نے اپنے بھائی یعقوب پر ظلم و تشدد کیا، اِس لئے تیری خوب رُسوائی ہو جائے گی، تجھے یوں مٹایا جائے گا کہ آئندہ تیرا نام و نشان تک نہیں رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب عبدیا 1

سیاق و سباق میں عبدیا 1:10 لنک