عبدیا 1:15 UGV

15 کیونکہ رب کا دن تمام اقوام کے لئے قریب آ گیا ہے۔ جو سلوک تُو نے دوسروں کے ساتھ کیا وہی سلوک تیرے ساتھ کیا جائے گا۔ تیرا غلط کام تیرے اپنے ہی سر پر آئے گا۔

پڑھیں مکمل باب عبدیا 1

سیاق و سباق میں عبدیا 1:15 لنک