عبدیا 1:18 UGV

18 اور اسرائیلی قوم بھڑکتی آگ بن کر ادوم کو بھوسے کی طرح بھسم کرے گی۔ ادوم کا ایک شخص بھی نہیں بچے گا۔ کیونکہ رب نے یہ فرمایا ہے۔

پڑھیں مکمل باب عبدیا 1

سیاق و سباق میں عبدیا 1:18 لنک