عبدیا 1:20 UGV

20 اسرائیل کے جلاوطنوں کو کنعانیوں کا ملک شمالی شہر صارپت تک حاصل ہو گا جبکہ یروشلم کے جو باشندے جلاوطن ہو کر سفاراد میں جا بسے وہ جنوبی علاقے نجب پر قبضہ کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب عبدیا 1

سیاق و سباق میں عبدیا 1:20 لنک