عبدیا 1:7 UGV

7 تیرے تمام اتحادی تجھے ملک کی سرحد تک بھگا دیں گے، تیرے دوست تجھے فریب دے کر تجھ پر غالب آئیں گے۔ بلکہ تیری روٹی کھانے والے ہی تیرے لئے پھندا لگائیں گے، اور تجھے پتا نہیں چلے گا۔“

پڑھیں مکمل باب عبدیا 1

سیاق و سباق میں عبدیا 1:7 لنک