عزرا 10:10 UGV

10 عزرا امام کھڑے ہو کر کہنے لگا، ”آپ اللہ سے بےوفا ہو گئے ہیں۔ غیریہودی عورتوں سے رشتہ باندھنے سے آپ نے اسرائیل کے قصور میں اضافہ کر دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 10

سیاق و سباق میں عزرا 10:10 لنک