31 حارِم کے خاندان کا اِلی عزر، یِسیاہ، ملکیاہ، سمعیاہ، شمعون،
32 بن یمین، ملّوک اور سمریاہ۔
33 حاشوم کے خاندان کا متّنی، متتاہ، زبد، اِلی فلط، یریمی، منسّی اور سِمعی۔
34 بانی کے خاندان کا معدی، عمرام، اُوایل،
35 بِنایاہ، بدیاہ، کلوہی،
36 وَنیاہ، مریموت، اِلیاسب،
37 متنیاہ، متّنی اور یعسی۔