33 لُود، حادید اور اونو کے باشندے: 725،
34 یریحو کے باشندے: 345،
35 سناآہ کے باشندے: 3,630۔
36 ذیل کے امام جلاوطنی سے واپس آئے۔یدعیاہ کا خاندان جو یشوع کی نسل کا تھا: 973،
37 اِمّیر کا خاندان: 1,052،
38 فشحور کا خاندان: 1,247،
39 حارِم کا خاندان: 1,017،