38 فشحور کا خاندان: 1,247،
39 حارِم کا خاندان: 1,017،
40 ذیل کے لاوی جلاوطنی سے واپس آئے۔ یشوع اور قدمی ایل کا خاندان یعنی ہوداویاہ کی اولاد: 74،
41 گلوکار: آسف کے خاندان کے 128 آدمی،
42 رب کے گھر کے دربان: سلّوم، اطیر، طلمون، عقّوب، خطیطا اور سوبی کے خاندانوں کے 139 آدمی۔
43 رب کے گھر کے خدمت گاروں کے درجِ ذیل خاندان جلاوطنی سے واپس آئے۔ضیحا، حسوفا، طبّعوت،
44 قروس، سیعہا، فدون،