42 رب کے گھر کے دربان: سلّوم، اطیر، طلمون، عقّوب، خطیطا اور سوبی کے خاندانوں کے 139 آدمی۔
43 رب کے گھر کے خدمت گاروں کے درجِ ذیل خاندان جلاوطنی سے واپس آئے۔ضیحا، حسوفا، طبّعوت،
44 قروس، سیعہا، فدون،
45 لِبانہ، حجابہ، عقّوب،
46 حجاب، شلمی، حنان،
47 جِدّیل، جحر، ریایاہ،
48 رضین، نقودا، جزّام،