52 بضلوت، محیدا، حرشا،
53 برقوس، سیسرا، تامح،
54 نضیاح اور خطیفا۔
55 سلیمان کے خادموں کے درجِ ذیل خاندان جلاوطنی سے واپس آئے۔سوطی، سوفرت، فرودا،
56 یعلہ، درقون، جِدّیل،
57 سفطیاہ، خطّیل، فوکرت ضبائم اور امی۔
58 رب کے گھر کے خدمت گاروں اور سلیمان کے خادموں کے خاندانوں میں سے واپس آئے ہوئے مردوں کی تعداد 392 تھی۔