عزرا 2:68 UGV

68 جب وہ یروشلم میں رب کے گھر کے پاس پہنچے تو کچھ خاندانی سرپرستوں نے اپنی خوشی سے ہدیئے دیئے تاکہ اللہ کا گھر نئے سرے سے اُس جگہ تعمیر کیا جا سکے جہاں پہلے تھا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 2

سیاق و سباق میں عزرا 2:68 لنک