عزرا 2:70 UGV

70 امام، لاوی، گلوکار، رب کے گھر کے دربان اور خدمت گار، اور عوام کے کچھ لوگ اپنی اپنی آبائی آبادیوں میں دوبارہ جا بسے۔ یوں تمام اسرائیلی دوبارہ اپنے اپنے شہروں میں رہنے لگے۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 2

سیاق و سباق میں عزرا 2:70 لنک