عزرا 3:4 UGV

4 جھونپڑیوں کی عید اُنہوں نے شریعت کی ہدایت کے مطابق منائی۔ اُس ہفتے کے ہر دن اُنہوں نے بھسم ہونے والی اُتنی قربانیاں چڑھائیں جتنی ضروری تھیں۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 3

سیاق و سباق میں عزرا 3:4 لنک