عزرا 4:17 UGV

17 شہنشاہ نے جواب میں لکھا،”مَیں یہ خط رحوم گورنر، شمسی میرمنشی اور سامریہ اور دریائے فرات کے مغرب میں رہنے والے اُن کے ہم خدمت افسروں کو لکھ رہا ہوں۔آپ کو سلام!

پڑھیں مکمل باب عزرا 4

سیاق و سباق میں عزرا 4:17 لنک