عزرا 4:19 UGV

19 میرے حکم پر یروشلم کے بارے میں معلومات حاصل کی گئی ہیں۔ معلوم ہوا کہ واقعی یہ شہر قدیم زمانے سے بادشاہوں کی مخالفت کر کے سرکشی اور بغاوت کا منبع رہا ہے۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 4

سیاق و سباق میں عزرا 4:19 لنک