عزرا 6:4 UGV

4 دیواروں کو یوں بنایا جائے کہ تراشے ہوئے پتھروں کے ہر تین ردّوں کے بعد دیودار کے شہتیروں کا ایک ردّا لگایا جائے۔ اخراجات شاہی خزانے سے پورے کئے جائیں۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 6

سیاق و سباق میں عزرا 6:4 لنک