عزرا 8:20 UGV

20 اُن کے ساتھ رب کے گھر کے 220 خدمت گار تھے۔ اِن کے تمام نام نسب نامے میں درج تھے۔ داؤد اور اُس کے ملازموں نے اُن کے باپ دادا کو لاویوں کی خدمت کرنے کی ذمہ داری دی تھی۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 8

سیاق و سباق میں عزرا 8:20 لنک