عزرا 8:28 UGV

28 مَیں نے آدمیوں سے کہا، ”آپ اور یہ تمام چیزیں رب کے لئے مخصوص ہیں۔ لوگوں نے اپنی خوشی سے یہ سونا چاندی رب آپ کے باپ دادا کے خدا کے لئے قربان کی ہے۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 8

سیاق و سباق میں عزرا 8:28 لنک