عزرا 8:2-3 UGV

2-3 فینحاس کے خاندان کا جَیرسوم،اِتمر کے خاندان کا دانیال،داؤد کے خاندان کا حطّوش بن سکنیاہ،پرعوس کے خاندان کا زکریاہ۔ 150 مرد اُس کے ساتھ نسب نامے میں درج تھے۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 8

سیاق و سباق میں عزرا 8:2-3 لنک