عزرا 9:15 UGV

15 اے رب اسرائیل کے خدا، تُو ہی عادل ہے۔ آج ہم بچے ہوئے حصے کی حیثیت سے تیرے حضور کھڑے ہیں۔ ہم قصوروار ہیں اور تیرے سامنے قائم نہیں رہ سکتے۔“

پڑھیں مکمل باب عزرا 9

سیاق و سباق میں عزرا 9:15 لنک