غزل الغزلات 2:9 UGV

9 میرا محبوب غزال یا جوان ہرن کی مانند ہے۔ اب وہ ہمارے گھر کی دیوار کے سامنے رُک کر کھڑکیوں میں سے جھانک رہا، جنگلے میں سے تک رہا ہے۔

پڑھیں مکمل باب غزل الغزلات 2

سیاق و سباق میں غزل الغزلات 2:9 لنک