غزل الغزلات 4:11 UGV

11 میری دُلھن، جس طرح شہد چھتے سے ٹپکتا ہے اُسی طرح تیرے ہونٹوں سے مٹھاس ٹپکتی ہے۔ دودھ اور شہد تیری زبان تلے رہتے ہیں۔ تیرے کپڑوں کی خوشبو سونگھ کر لبنان کی خوشبو یاد آتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب غزل الغزلات 4

سیاق و سباق میں غزل الغزلات 4:11 لنک