غزل الغزلات 4:9 UGV

9 میری بہن، میری دُلھن، تُو نے میرا دل چُرا لیا ہے، اپنی آنکھوں کی ایک ہی نظر سے، اپنے گلوبند کے ایک ہی جوہر سے تُو نے میرا دل چُرا لیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب غزل الغزلات 4

سیاق و سباق میں غزل الغزلات 4:9 لنک