غزل الغزلات 6:11 UGV

11 مَیں اخروٹ کے باغ میں اُتر آیا تاکہ وادی میں پھوٹنے والے پودوں کا معائنہ کروں۔ مَیں یہ بھی معلوم کرنا چاہتا تھا کہ کیا انگور کی کونپلیں نکل آئی یا انار کے پھول لگ گئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب غزل الغزلات 6

سیاق و سباق میں غزل الغزلات 6:11 لنک