غزل الغزلات 6:9 UGV

9 لیکن میری کبوتری، میری کامل ساتھی لاثانی ہے۔ وہ اپنی ماں کی واحد بیٹی ہے، جس نے اُسے جنم دیا اُس کی پاک لاڈلی ہے۔ بیٹیوں نے اُسے دیکھ کر اُسے مبارک کہا، رانیوں اور داشتاؤں نے اُس کی تعریف کی،

پڑھیں مکمل باب غزل الغزلات 6

سیاق و سباق میں غزل الغزلات 6:9 لنک