غزل الغزلات 8:7 UGV

7 پانی کا بڑا سیلاب بھی محبت کو بجھا نہیں سکتا، بڑے دریا بھی اُسے بہا کر لے جا نہیں سکتے۔ اور اگر کوئی محبت کو پانے کے لئے اپنے گھر کی تمام دولت پیش بھی کرے توبھی اُسے جواب میں حقیر ہی جانا جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب غزل الغزلات 8

سیاق و سباق میں غزل الغزلات 8:7 لنک